سیاسی پناہ گزینوں کے ان کے ملک میں واپس جانے پر ان کے لئے ادائیگیاں اور مدد

„EU Reintegration Programme“ (EURP) آپ کو آپ کے ملک میں دوبارہ انضمام کرنے کی خاطر آپ کوایک لوکل پارٹنر آرگنائیزیشن کی مدد سے آپ کے آبائی ملک میں واپسی پر مدد کرنے کی پیشکش کرتی ہے۔

فوری اور جلدی مدد
آپ کو آپ کے آبائی ملک میں واپس آنے پر ایک 615یورو کا پیکج بطور فوری مددکیلئے ادا کیا جائے گا۔اور اس پیکٹ میں آپ کی یہ امداد کی جائے گی

  • د بیا یوځای کیدو ملګري لخوا مستقیم په هوایی ډګر کې ښه راغلاست او د ښه راغلاست کڅوړه تحویلي: مخکینۍ پیسې سیم کارت، تشنابونه (د غاښونو برش، د غاښونو پیسټ، صابون، شیمپو، او نور)، 1 بوتل اوبه، 1 ګرم خواړه (د واؤچر په توګه هم امکان لري) د ماشومانو لپاره د عمر مناسب د لوبو شيان
  • ائی اڈے سے آپ کو ساتھ لیا جائے گا۔
  • آپ کے اگلے سفر کے لئے مدد کی جائے گی۔)سفر کا انتظام اور اس کے اخراجات کی ادئیگی(۔
  • ملک میں پہنچنے پر 3دن کے لئے عارضی رہائیش کا انتظام کیا جائے گا
  • فوری طبی امداد کی سہولت مہیا کی جائے گی۔

اگر آپ کو کسی فوری مدد کی ضرورت نہ ہو۔ یا کم فوری مدد کی ضرورت ہو۔تو آپ کو لوکل پارٹنر615یورو میں سے جزوی رقم ادا کرے گا

آپ کو آپ کے ملک میں دوبارہ انضمام کرنے کی خاطرلمبے عرصے کے لئے مدد

آپ کو اس کے علاوہ 2.000 یورو کی مالیت کا ملک میں واپسی کا پیکج ادا کیا جائے گا۔آپ کو اس میں سے 200 یورو کی رقم نقد اد کی جائے گی۔اور 1.800 یورو آپ کو آپ کے ملک میں دوبارہ ا انضمام کرنے کے پلان کی سپیشل سروسزکے لئے ادا کیا جائے گا۔اس

پلان کو لوکل پارٹنر آرگنائیزیشن کی مدد سے آپکی ملک میں واپسی کے 6مہینوں کے اندرتیار کرے گا۔

آبائی ملک میں واپس آنے پر ان پیش کی گئی سپیشل سروسزمیں علاوہ دوسری سروسز کے نیچے دی گئی سروسز شامل ہیں

  • ایک چھوٹے کاروبارکرنے کی بنیاد رکھنے کے لئے مدد کا جائے گی۔
  • تعلیم حاصل کرنے اور ٹریننگ حاصل کرنے میں مدد کی جائے گی
  • ملازمت حاصل کرنے کے لئے مدد کی جائے گی
  • آپ کے ساتھ ملک کو چھوڑ کر جانے والے بچوں کو سکول میں داخل ہونے میں مدد کی جائے گی
  • قانونی اور انتظامی تجاویز کی سروسز میں مدد کی جائے گی۔
  • کنبے کے افراد کی ری یونین میں مدد کی جائے گی۔
  • طبی امداد کی سہولت مہیا کی جائے گی۔
  • فسیاتی مصائل میں مدد کی جائے گی۔
  • رہائیش کے سلسلے میں اورخانہ داری)فرنیچر(کے سلسلے میں مدد کی جائے گی۔

واپسی سے پہلے مدد

اپنے وطن واپس جانے میں آپ کی مدد کے لئے ، آسٹریا میں ریٹرن کونسلنگ سروس درج ذیل کام کرتی ہے:

  • اپنے ملک میں اپنے امکانات کے بارے میں مشورے
  • ممکنہ فوائد کے بارے میں معلومات فراہم کرنا
  • دستاویزات کی تيار کرنا
  • سفر کے اخراجات کا مفروضہ
  • سفر کی تنظیم (فلائٹ بکنگ سمیت)
  • گر ممکن ہو تو ، ٹرانزٹ سپورٹ کی روانگی اور تنظیم میں ہوائی اڈے ویانا شوچاٹ پر مدد کرنا
  • مالی امداد شروع ميں
  • اگر ضروری ہو تو ، سفر سے پہلے ، دوران اور اس کے بعد طبی امداد کی وضاحت

سیاسی پناہ گزینوں کے ان کے ملک میں واپس جانے پر ان کے لئے ادائیگیاں اور مدد

„EU Reintegration Programme“ (EURP) آپ کو آپ کے ملک میں دوبارہ انضمام کرنے کی خاطر آپ کوایک لوکل پارٹنر آرگنائیزیشن کی مدد سے آپ کے آبائی ملک میں واپسی پر مدد کرنے کی پیشکش کرتی ہے۔

فوری اور جلدی مدد
آپ کو آپ کے آبائی ملک میں واپس آنے پر ایک 615یورو کا پیکج بطور فوری مددکیلئے ادا کیا جائے گا۔اور اس پیکٹ میں آپ کی یہ امداد کی جائے گی

  • ائی اڈے سے آپ کو ساتھ لیا جائے گا۔
  • آپ کے اگلے سفر کے لئے مدد کی جائے گی۔)سفر کا انتظام اور اس کے اخراجات کی ادئیگی(۔
  • ملک میں پہنچنے پر 3دن کے لئے عارضی رہائیش کا انتظام کیا جائے گا
  • فوری طبی امداد کی سہولت مہیا کی جائے گی۔

اگر آپ کو کسی فوری مدد کی ضرورت نہ ہو۔ یا کم فوری مدد کی ضرورت ہو۔تو آپ کو لوکل پارٹنر615یورو میں سے جزوی رقم ادا کرے گا

آپ کو آپ کے ملک میں دوبارہ انضمام کرنے کی خاطرلمبے عرصے کے لئے مدد

آپ کو اس کے علاوہ 2.000 یورو کی مالیت کا ملک میں واپسی کا پیکج ادا کیا جائے گا۔آپ کو اس میں سے 200 یورو کی رقم نقد اد کی جائے گی۔اور 1.800 یورو آپ کو آپ کے ملک میں دوبارہ ا انضمام کرنے کے پلان کی سپیشل سروسزکے لئے ادا کیا جائے گا۔اس

پلان کو لوکل پارٹنر آرگنائیزیشن کی مدد سے آپکی ملک میں واپسی کے 6مہینوں کے اندرتیار کرے گا۔

آبائی ملک میں واپس آنے پر ان پیش کی گئی سپیشل سروسزمیں علاوہ دوسری سروسز کے نیچے دی گئی سروسز شامل ہیں

  • ایک چھوٹے کاروبارکرنے کی بنیاد رکھنے کے لئے مدد کا جائے گی۔
  • تعلیم حاصل کرنے اور ٹریننگ حاصل کرنے میں مدد کی جائے گی
  • ملازمت حاصل کرنے کے لئے مدد کی جائے گی
  • آپ کے ساتھ ملک کو چھوڑ کر جانے والے بچوں کو سکول میں داخل ہونے میں مدد کی جائے گی
  • قانونی اور انتظامی تجاویز کی سروسز میں مدد کی جائے گی۔
  • کنبے کے افراد کی ری یونین میں مدد کی جائے گی۔
  • طبی امداد کی سہولت مہیا کی جائے گی۔
  • فسیاتی مصائل میں مدد کی جائے گی۔
  • رہائیش کے سلسلے میں اورخانہ داری)فرنیچر(کے سلسلے میں مدد کی جائے گی۔

مهرباني وکړئ موږ سره د لومړي ګام په توګه ستاسو په سیمه کې د پاملرنې او ملاتړ خدماتو فدرالي ادارې د بیرته راستنیدو مشورتي مرکز ته اړیکه ونیسئ.

EU Reintegration Programme

Together with local partners, EURP supports returnees in their reintegration process in their countries of origin. For more information please visit the Frontex brochure, website, or contact a return counsellor.

Frontex Logo

Wir möchten Sie darauf hinweisen, dass nach der Aktivierung Daten an den Anbieter übermittelt werden. Weitere Infos finden Sie in unserer Datenschutzerklärung.

د رضاکارانه راستنیدو په اړه عمومي معلومات

Wir möchten Sie darauf hinweisen, dass nach der Aktivierung Daten an den Anbieter übermittelt werden. Weitere Infos finden Sie in unserer Datenschutzerklärung.

له استريا څخه د راستنیدونکو لپاره د بیا یوځای کیدو ملاتړ

Get Return Assistance

Contact us, we help!